بیرسٹر گوہر جیسے کرپٹ اور دو نمبر لوگ پارٹی پر قابض ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی (نظریاتی )

پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ ٹیم میں سب کرپٹ ہیں، میں ان سے بات نہیں کرسکتا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر اقبال ڈار نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کچھ نہیں کہنا چاہتا لیکن یہ سب کرپٹ ہیں۔
ان سے سوال کیا گیا کہ ’کیا ان سے اتحاد یا ٹکٹ جاری کریں گے؟‘
اس پر اختر اقبال ڈار نے کہا کہ ان سےبات نہیں ہوسکتی، بیرسٹر گوہر جیسے کرپٹ اور دو نمبر لوگ پارٹی پر قابض ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں