سرائے عالمگیر : وکلاء برادری نو منتخب صدر ثاقب رفیق چوہدری صاحب بار ایسوسی ایشن کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی سرائے عالمگیر پریس کلب (HOJ) آمد
نو منتخب صدر احتشام راٹھور، نو منتخب چیئرمین عمیر لیاقت، سرپرست ارشد حسین قاضی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ہار پہنائے، مبارکباد دی نیک تمناؤں کا اظہار کیا
چوہدری ثاقب رفیق ایڈووکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن کے ہمراہ سابق صدر بار جاوید اقبال ایڈووکیٹ، دانیال شبیر ایڈووکیٹ، انوار الحق چوہدری ایڈووکیٹ، طاہر خان ایڈووکیٹ موجود تھے