کھاریاں (نئی دنیا )کھاریاں امیدوار MNA حلقہ NA 62 مخدوم احسان قریشی اور امیدوار MPA حلقہ pp.27فیصل شوکت بابا کی علی اختر چودھری آف اعوانہ کے ہمراہ کھاریاں پریس کلب آمد کی نو منتخب کابینہ 2024 کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ،اس موقع پر کھاریاں پریس کلب ممبران نے بھر پور شرکت کی، امیدوار MNA حلقہ NA 62 مخدوم احسان قریشی نے پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلقہ کی بڑی سیاسی جماعتوں کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا