الیکشن 2024: آر اوز کا نتائج دینے سے انکار

اسلام آباد : عام انتخابات کے نتائج کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
نجی نیوز چینل کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ آر اوز نے نتائج جاری کرنے سے انکار کردیا ہے، آر اوز کا کہنا ہے کہ ہم نے نتائج الیکشن کمیشن کو بھیج دیے ہیں۔ نتائج الیکشن کمیشن جاری کرےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں