کھاریاں ( احسان الحق سے ) میں نے راولپنڈی ڈویژن میں ناانصافی کی ھے،آج بھی ھمارے لوگ بیٹھ کرجعلی مہریں لگا رہے ھیں، 70.70 ہزار کی لیڈ سے ہارے لوگوں کو جتوایا،انتخابی دھاندلی پر عہدے سے استعفی اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں ۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ.