گجرات (شاہد بیگ سے)الائیڈ بنک جیل چوک برانچ گجرات کی طرف سے اپنے ولیوڈ کسٹمرز کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ میں ڈلیشیس ڈنر دیا گیا اور گفٹ تقسیم کیے گئے ۔الائیڈ بنک کے مینجر عمران بشیر ریجنل ہیڈ عمر اشفاق اور دیگر عملہ نے معزز مہمانوں کی آمد پر ان کو ویلکم کہا ۔ نمایاں شخصیات جہنوں نے شرکت کی ان میں ممتاز اوورسیز چوہدری ظہیر الدین بابر گورالی چوہدری بشارت عظمت تتلہ چوہدری طارق سلطان پیٹرولیم شیخ خرم الشیخ فین شیخ افضال الہی(برھان ملز) ڈاکٹر العمران قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد حکیم شاہد ساوُتھ افریقہ مینجر الائیڈ بنک بھمبر روڈ برانچ
خاور بشیر بہرام خان شہریار ارشد کینڈا چوہدری ادریس (ادریس پیٹرولیم ) برانچ آپریشن مینجر رحمان شہید روڈ الائیڈ بنک اسجد محمود ریجنل ہیڈ آپریشن فیاض احمد راقم شاہد بیگ اور دیگر افراد نے شرکت کی ۔