سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری)پی ٹی آئی حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے این اے 62 چوہدری محمد الیاس بازیاب
چوہدری محمد الیاس کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں داخل ،چوہدری محمد الیاس بازیاب ہونے کے بعد نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،انکا کہنا تھانے کہ جلد انشاء اللہ میڈیا کے لیے گفتگو کرونگا، غلط خبریں پھیلانے والوں کو مایوسی ہوگی،
یاد رہے کہ نو منتخب ایم این اے چوہدری محمد الیاس 2 روز قبل دریائے جہلم پل کے قریب سے اغواء ہوئے تھے جس کی چوہدری محمد الیاس کے اغوا اور واپسی پر آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصدیق کی گئی ہے