کھاریاں۔۔کینٹ سٹاپ کے سامنے ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق۔۔
جاں بحق نوجوان کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ۔عمر 24 سال تعلق نواحی گاوں بہورچھ سے ہے۔۔ہسپتال منتقل۔۔۔حادثہ یوٹرن۔لیتے ہوئے پیش آیا۔۔عینی شاھدین
ڈرائیور موقع سے فرار ۔ڈمپر کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔۔ جبار ساگر