گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر)میونسپل کارپوریشن گجرات کے چیف آفیسرکی ناقص کارکردگی کی وجہ سےا سٹیٹ ایریا اور شہر کے مختلف علاقے اور گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں پٹرول کی مد میں لاکھوں لوٹے جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں