گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ق کے سرگرم کارکن وحید مراد عرف بلا بٹ گورالی کی طرف سے رنیاں برادران اور اہل علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا .جس میں چوہدری اخلاق رنیاں معززین علاقہ بیوروکریٹس پولیس افسران اور دیگر افراد نے بھرپور شرکت کی ۔
رپورٹ :شاہد بیگ نئی دنیا