تارکین وطن کا ٹرالر ڈوبنے کے مقدمہ کی تحقیقات کا آغاز ؛ پاکستانی بھی سوار تھے

یونان ؛ بحر روم میں پناہ گزینوں کو پیش آنے والے بد ترین حادثے کا مقدمہ شروع ہو گیاہے ۔ جب ایک بھی ٹرالریونان کے ساحل کے قریب غرق ہوگیا تھا ۔ تو یورپ کے بد ترین حادثات میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے ۔ ٹرالر ڈرانا 13اور14جون 2023ء کی درمیانی ڈوب گیا تھا ۔ جس میں پاکستان سمیت دیگر ممالک سے غیر قانونی نقل مکانی کرنے والے750افراد سوار تھے ۔ اقوام متحدہ کے مطابق 82افراد کی لاشیں بازیاب ہو سکیں ۔ کلماتا میں مقدمے کی کارروائی کے آغاز پر بچ جانے والے104افراد میں شامل 9 مصری عدالت میں موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں