نوشہرو فیروز میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

نوشہرو فیروز میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی کینال میں جاگریں ۔

ریسکیو کی جانب سے 13 سالہ عائشہ کو بچالیا گیا جبکہ 18سالہ رابعہ کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے پاؤں پھسلنےکے باعث پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں