قتل کیس کی ناقص تفتیش پر 3 انسپکٹرز کیخلاف مقدمہ درج،

کھاریاں (بیورورپورٹ)قتل کے مقدمہ کی ناقص تفتیش پر 3 انسپکٹرز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر SI صغیر احمد بھدر نے قتل کے مقدمہ 267 میں ناقص تفتیش دستیاب سہادت رائفل،گولیوں کے خول ضائع کرنے اور درست شہادتیں تفتیش چالان میں قلم بند نہ کرنے پر مقدمہ کی مرحلہ وائز تفتیشی آفیسران انسپکٹر عدنان شہزاد،انسپکٹر جاوید اقبال،انسپکٹر محمد ریاض،کیخلاف تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں اپنی ہی مدیت میں پولیس آرڈر 155C کے تحت مقدمہ درج کر لیا،*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں