جموں کشمیر فورم فرانس کے چیئرمین چوہدری محمد نعیم کے اعزاز میں جے سیون گروپ کے چیئرمین مقبول حسین اعوان نے عشائیہ دیا
تقریب میں وزیر حکومت آزاد کشمیر مرکزی سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی راجہ فیصل ممتاز راٹھور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق سینئر وزیر چوھدری طارق فاروق ، سابق وزیر اطلاعات عابد حسین عابد ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سیکریٹری جنرل پرویز شاہ ایڈووکیٹ ، پی ٹی آئی کے رہنما قاضی تنویر ، سپیکر قانون ساز اسمبلی کے معاون خصوصی سید عزادار حسین کاظمی ،چوہدری سرور ، ڈائرکٹر ، عبد الوحید ، چوہدری ندیم ، چوہدری منور ، سابق صدر اے کے این ایس عامر محبوب ، سینئر اینکر پرسن خواجہ اے متین ، ڈائریکٹر نیوز جی ٹی وی قیوم بخاری ، سابق صدر نیشنل پریس کلب انور رضا ، سابق جنرل سیکرٹری کے جے ایف سردار عقیل انجم سابق جوائنٹ سیکرٹری کے جے ایف عابد ہاشمی ، سینئر نائب صدر کشمیر جرنلسٹس فورم محمد اقبال اعوان ، رفعت اللہ بیگ ، پیپلز لیبر بیورو آزادکشمیر کے جنرل سیکریٹری سردار آفاق ، جنید رحیم اعوان ، سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی مفتی نزیر اعوان ، ملک محسن اعوان ، راشد رشید ، ملک وقاص ، راجہ اویس مشتاق سردار عاصم ، سردار ندیم ، چوہدری زیشان ، ، شیخ محمد علی ، چوہدری محمد ارسلان ، صفدر خاں ، حامد خان ، نے شرکت کی،
اس موقع پر اوورسیز کا مسلۂ کشمیر اور خصوصا چوہدری نعیم چیرمین جموں کشمیر فرانس کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ بیس کیمپ کی حکومت ،سول سوساہٹی اور میڈیا کے مسلۂ کشمیر کے حل کے لیے کوشش پر زور دیا گیا ،یہ باور کرایا گیا کہ ایک ایسی پالیسی کی ضرورت ہے جس میں تسلسل ہو اور پالیسی کو بناتے وقت تمام سیاسی پارٹیوں اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی نماہندگی ہو اسکے ساتھ ساتھ اوورسیز کے تعاون سے تمام فورمز اور ممالک میں اس مسلۂ کو اجاگر کرنے کی مزید ضرورت ہے