حکومت پنجاب نے کبوتر اور دیگر پرندے رکھنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔*
*کبوتر بازوں سے تنگ شہروں اور دیہاتوں میں موجود محلے دار پولیس ہیلپ لائن 15 پر یا متعلقہ ادارے کو خبر دیں…*
*اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔۔۔ اور کبوتر باز کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.۔۔*
*سرگودھا شہر سے شروع ہونے والا کبوتر بازوں کے خلاف یہ اپریشن اب پورے پنجاب میں متواتر سے جاری رہے گا۔۔۔*
*سرگودھا: گھر کی چھتوں پر کبوتر رکھنے والوں کے لیے حکومت کا گرینڈ آپریشن…*