چیمپئنز ٹرافی 2025، پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

چیمپئمنز ٹرافی 2025، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ہونیوالے آج کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں