چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ اوقاف کی زمینوں پر ناجائز قبضے ختم کرائے جائیں گے۔

چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ اوقاف کی زمینوں پر ناجائز قبضے ختم کرائے جائیں گے۔ ناجائز قابضین سے واگزار کرائی گئی اوقاف کی زمینوں پر صحت اور تعلیم کے ادارے بنائیں گے۔وزیراوقاف پنجاب نے کہاکہ اسلام امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے،اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں