زرائع کے مطابق کھاریاں سیالکوٹ موٹروے پر کام دریائے چناب پر پل کے پھڈے پر رک گیا ہے،

زرائع کے مطابق کھاریاں سیالکوٹ موٹروے پر کام دریائے چناب پر پل کے پھڈے پر رک گیا ہے، محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ مجوزہ مقام پر پل سے ہیڈ مرالہ کو خطرہ ہے۔ اور شہباز پور پل بھی اس کام کے لیے مناسب نہیں ہے۔
اب پل کہیں اور بنے گا جس کی وجہ سے سارا منصوبہ تبدیل اور نئے سرے سے جگہیں خریدی اور نئے سرے سے کام شروع ہو گا۔
قوم کے اربوں روپے ناقص منصوبہ بندی اور سرکاری افسران کی نااہلی کی نذر ہو گئے ہیں۔
بندہ ان سے پوچھے جب پلان بن رہا تھا، جب اس کا پی سی ون بنایا گیا جب اسکی منظوری ہوئدجب اس کے فنڈز جاری ہو رہے تھے اس وقت سب محکمے آن بورڈ تھے تمہیں اس وقت ہیڈ کو خطرہ یاد کیوں نہیں آیا۔ لوگوں کی زمینوں کو برباد کر دیا گیا لیکن
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
جب تک قومی خزانے کو لوٹنے والوں کو سرعام پھانسی نہیں دی جاتی۔ پاکستان میں ایسی تباہی ہوتی رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں