گجرات میں افطاری کے وقت (چو-ر-ی) کی بڑی (و-ا-ر-د-ا-ت)،جلال چیمہ کالونی میں گھر سے 60 لاکھ نقدی،40 تولے سونا غائب

گجرات میں افطاری کے وقت (چو-ر-ی) کی بڑی (و-ا-ر-د-ا-ت)،
جلال چیمہ کالونی میں گھر سے 60 لاکھ نقدی،40 تولے سونا غائب

جلال چیمہ کالونی میں تاجر راہنما ملک اعجا زاحمد، ملک ارسلان اعجاز(ملک سینٹری سٹور سرگودھا روڈ) کی رہائش گاہ پر افطاری کے وقت (چو-ر-ی) کی (و-ا-ر-د-ا-ت) ،چور 60 لاکھ نقدی، 40 تولے سونا (چو-ر-ی)کر کے لے گئے بتایا گیا ہے کہ ملک اعجاز ،ملک ارسلان اہل خانہ کے ہمراہ افطاری کے لئے اپنے رشتے داروں کے گھر گئے تھے،گھر پہنچے تو گھر میں سامان بکھرا ہوا تھا اور سیفوں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔ تھانہ سول لائن چوکی جٹووکل پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم (چو-ر-و-ں) کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں