جعفر ایکسپریس پر ہونیوالے (ح-م-ل/ے)کے بعد پنجاب اور سندھ سے بلوچستان جانے والی تمام ٹرینیں معطل کر دی گئیں،

جعفر ایکسپریس پر ہونیوالے (ح-م-ل/ے)کے بعد پنجاب اور سندھ سے بلوچستان جانے والی تمام ٹرینیں معطل کر دی گئیں، دوسری جانب سکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے، کلیئرنس آپریشن میں 155 مسافروں کو بحفاظت( با-ز-یا-ب) کرالیا گیا جبکہ 27 (ش-ر-پ/س-ن-د) اپنے( ا-نجا-م) کو پہنچ چکے ہیں ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں