ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری اکرم کو تبدیل کر دیا گیا ہے ان کی جگہ ڈی ایس پی احسان ظفر سندھو کو ڈی ایس پی لالہ موسیٰ تعینات کیا گیا ہے ماضی میں احسان ظفر سندھو بطور انسپکٹر پولیس گجرات کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض انجام دے چکے ہیں