گجرات اور گردونواح میں آج بھی آسماں پر بادلوں کا راج ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات سمیت مختلف شہروں میں تیز ہوا ؤں کے ساتھ آج بھی وقفے وقفے سے کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے