کھاریاں کے اوسلو چوک کے مشرقی حصے میں واقع کھوکھےجات کےساتھ مونسپل کمیٹی کی دکانوں کو بھی ختم کرکے جگہ کو صاف کر دیا گیا مونسپل کمیٹی کے آفسر نے بتایا کہ بلدیہ کو11 دکانوں۔ جی ٹی روڈ پر کھوکھے جات سے 4لاکھ کے قریب ماہانہ کرایہ ملتا تھا شہریوں کی خاطر انتظامیہ نے ان کو بھی قربانی دی ہے عید کے بعد گلیانہ روڈ ۔ڈنگہ روڈ مین بازار ۔چھوٹابازار سمیت دیگر جگہوں پر بھی آپریشن ہوگا۔
