کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) سابق جنرل سیکرٹری کھاریاں پریس کلب، نمائندہ روزنامہ نوائے وقت / دی نیشن /اسلام اباد پوسٹ چوہدری مُحمد انور چوہان کے والد محترم اور چوہدری سعید انور، چوہدری توقیر انور کے دادا جان بزرگ سماجی شخصیت صُوبیدار میجر (ر) چوہدری نُورالدین چوہان وفات پاگئے ہیں ۔ نمازِ جنازہ کل 31 اگست بروز بُدھ کو دِن 2 بجے گاؤں سنت پورہ تحصیل کھاریاں میں ادا کی جائے گی ۔ مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور انہوں نے قریباً 100 سال کی عُمر پائی ۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔ آمین