کھاریاں : فرینڈ آف نیچر پاکستان اور پاکستان ریلویز بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن لاہور کی خصوصی تقریب کا اہتمام ۔

کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) فرینڈ آف نیچر پاکستان اور پاکستان ریلویز بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن لاہور کی خصوصی تقریب کا اہتمام سابق صدر کھاریاں پریس کلب مُحمد زمان احسن نے ٹی ڈی سی پی ریسٹورنٹ کھاریاں میں کیا، مشیر وزیر اعظم چوہدری قمر زمان کائرہ مہمان خصوصی تھے ۔ دیگر خصُوصی شرکاء میں مقصود احمد چغتائی، چوہدری شکیل احمد برسہ، زاہد بٹ، رانا مُحمد اشفاق، اظہر صدیق (لاہور)،رزاق الٰہی انصاری، جبار ساگر، طاہر رشید، علاؤالدین خٹک ودیگر شامل تھے ۔ لاہور سے آنے والا وفد 6 ستمبر کو قومی ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار لادیاں پر حاضری دے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں