کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) ہمارے بھائی، دوست ملک شفقت منیر اعوان آف سمرالہ، تحصیل کھاریاں، ضلع گجرات،
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ سیالکوٹ 05.09.2022 کو محکمہ سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔ اور اپنی تعلیم ایم اے ایل ایل بی بھی مکمل کرلی ہے۔ ملک شفقت منیر اعوان نے لوکل گورنمنٹ اینڈ رُورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بطور اسسٹنٹ پراجیکٹ منیجر شمولیت اختیار کی اور بطور ٹی ایم او کھاریاں اور ٹی ایم او شکر گڑھ بھی خدمات سرانجام دیں ۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔