محمد بنارس جاوید چودھری ایڈوکیٹ آف ڈوگا کو پنجاب بار کونسل کا وکالت کا لائسنس ملنے کی خوشی میں ملک لاء چیمبر میں تقریب کا انعقاد کیا گی۔ا

کھاریاں(شیخ محمدزمان احسن) یاسر اقبال خان ایڈوکیٹ آف ملکہ کے ایسوسی،ایٹ محمد بنارس جاویدچوہدری ایڈوکیٹ آف ڈوگہ کوپنجاب بار کونسل کا وکالت کالایئسنس ملنے کی خوشی میں ملکہ لاءچیمبرمیں تقریب کا انقاد کیا گیا۔
اس موقع پر یاسر اقبال خان، ایڈوکیٹ آف ملکہ اور چوہدری اسد ضیاءایڈووکیٹ سیکرٹری بار ایسوسی ایشن کھاریاں نے لائسنس محمد بنارس جاویدایڈوکیٹ کو دیا اس موقع پر معززبارممبران چوہدری ساجد محمودایڈووکیٹ آف خونی چک سابق صدر (KBA) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان میاں عرفان حبیب ایڈوکیٹ سابق صدر(KBA)چوہدری محبوب علی ڈھولہ ایڈوکیٹ سابق صدر (KBA)چوہدری اسد ضیاء ایڈوکیٹ سیکرٹری با ر ایسوسی ایشن کھاریاں جا وید انور ایڈوکیٹ،چوہدری معظم علی ایڈوکیٹ،اشتیاق اویل ایڈووکیٹ,چوہدری فاروق اشرف،قیصر محمود میر ایڈوکیٹ،راجہ رجب شہباز ایڈوکیٹ،چوہدری ارسلا ن ایڈوکیٹ،چوہدری معظم محمودایڈوکیٹ،چوہدری محمد احسان ایڈووکیٹ چوہدری ذولفقارعلی ایڈووکیٹ سلیمان غنی چوہدری,چوہدری قاسم مہرایڈووکیٹ,میڈم ارم شہزادیایڈووکیٹ,ملک زاہد بھگوال ایڈووکیٹ وغیرہ چوہدری محمد بنارس جاویدایڈوکیٹ لیگل فیلڈ میں قدم مبارک باد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
ملک سجاد اعوان کلرک،محمد ثاقب کلرک،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں