کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) الخدمت يورپ پاک ناروے فورم فرینڈز آف پاکستان دیگر رفاعی
سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں اور بزنس کمیونٹی کے تعاون سے شالیمار ریسٹورنٹ اوسلو میں
سیلاب زدگان کی امداد کے لئے فنڈنگ کی تقریب کااہتمام کیا گیا تقریب میں میں سفیر پاکستان بابر امین صاحب پاکستان سےائے سہیل احمد عزیزی حسب حال ٹی وی پروگرام اور ڈاکٹر طاہر شہیر مزاحیہ شاعر تھے سفیر پاکستان بابر امین الحدمت کے صدر عبدالوہاب چوہدری رفاقت علی چوہدری قمر عباس ٹوانہ اسماعیل سرور چودھری وسیم شہزاد خالد نذیر بٹ مولانا حافظ حامد فاروق اصغر شايد چوہدری غلام سرور حاجی محمد افضال شاہد تنو ير بٹ سید شاہ حسین کاظمی انعام الحق سیٹھی نے خطاب کیا پروگرام کی میڈیا کوریج میاں محمد صفدر ایگل ٹی وی عامر لطيف نور پاک میڈیا نے کی نمایاں طورپر شرکت کرنیوالوں میں چوہدری چوہدری الطاف دلو راجہ مدثر عاشق سدوال چوہدری وسیم شہزاد معروف چوہدری بہادر خان کوٹھہ گجراں چوہدری وسیم خاورریاض گوندل افتن پوستن چوہدری پرویز اختر بھٹی چوہدری بلال مہمدچک چوہدری صلابت علی تہال حاجی نثار اختر ڈار تہال سید زاہد حسین شاہ جہانٹلہ شاید تنویر بٹ چوہدری غضنفر سیکریالی چوہدری جہانگیر بہادر چوہدری نادر خان جنڈاوالہ چوہدری خالد کسانہ دھنی چوہدری افضال کراڑی والا چوہدری ارشد خان اتووالہ راجہ عبدالمجید کریالہ راجہ اقبال ٹھوٹہ محمد فیاض مغل سمیت دیگر مہمانوں نے شرکت کی دو بچوں نے اپنی(سال گرہ بوش لاگ کے گاؤئے۔)سالگِرہ میں ملنے والےگفٹ سیلاب زدگان کیلئے عطیہ کر دیے تقریبا تین لاکھ سے زائد کرونر 7 ملین سےزاہد پاکستانی روپے کے عطیات اکٹھے کیے گئے