سادھوکی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کی زد میں آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) سادھوکی: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کی زد میں آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

سادھوکی کے قریب ٹی وی چینل5 کی خاتون رپورٹر لانگ مارچ کی کوریج کے لیے موجود تھیں کہ اس دوران وہ دھکا لگنے سے کنٹرینر کے نیچے گئیں اور ٹرک ان پر چڑھ گیا۔ حادثے میں ایک شہری بھی شدید زخمی ہے۔

صدف نعیم چہرے اور سر پر لگنے والی چوٹ کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں