کھاریاں جی ٹی روڈ پر رانگ سائیڈ ٹریفک کی وجہ سے خوفناک حادثہ دو گاڑیاں اور ایک رکشہ آپس میں ٹکرا گئے،رکشہ سوار شدید زخمی، ایک گاڑی قلابازیاں کھاتے الٹ گئی جس میں ایک شیر خوار بچہ،ایک خاتون اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر گاڑی میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا۔