جدہ۔نمائیدہ خصوصی
*اسحاق ڈار قابل ترین وزیر خزانہ اور تجربہ کار ماھر معشیت ھیں*
*اور پاکستانی کیمونٹی ان پر بھرپور اعتماد کرتی ھے*
*ملک منظور حسین*
ملک کی معاشی بدلتی سنورتی صورتحال میں کچھ کڑوے فیصلے حکومت کو کرنے پڑے جو *عمرانی دور*نے ورثہ میں تباہ حال معشیت دی تھی انشاءاللہ فروری کہ اخری تک غیر یقینی کیفیت کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کنڑول کر کہ سمت اور منزل کا تعین کرلیں گئے پاکستانی کیمونٹی اور تمام مکتبہ فکر اسحاق ڈار کے فیصلوں کی تائید کرتی ھے سیکریڑی جرنل مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین نے کہا ھے پاکستانی کیمونٹی 30فیصد اضافی ترسیل زر اپنی فیملیوں کو ارسال کر کہ ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کریں گئے انشاءاللہ پاکستان کا مستقبل تابناک ھے