الحمداللہ آپکو مبارک ہو ،،
گُڈز مارکیٹنگ کا بڑا چھکا۔ گھرانہ ڈاٹ کام اور گڈز مارکیٹنگ کے درمیان پریمئیم پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط۔ اس پارٹنر شپ ایگریمنٹ کے تحت پنجاب ریجن میں گھرانہ اور گُڈز مارکیٹنگ مل کر کام کریں گے. گھرانہ لاہور آفس میں ہونے والی تقریب میں دونوں کمپنیز نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر گُڈز مارکیٹنگ کے سی ای او کلیم گیلانی نے کہا گھرانہ ڈاٹ کام بہت کم وقت میں رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں نئیے رجحانات کے ساتھ قدم جمائے اور گڈز مارکیٹنگ کے ساتھ پارٹنز شپ ایگریمنٹ ہمارے لئیے باعث فخر ہے
گھرانہ کے کنٹری ہیڈ ناصر ملک نے کہا، “یہ پارٹنر شپ ایک منظم ماحول میں کام کرتے ہوئے دونوں پارٹیوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گی رئیل اسٹیٹ میں گڈز مارکیٹنگ کا کردار انتہائی قابل تعریف ہے اس موقع پر گھرانہ کے کنٹری ہیڈ مالک ناصر ، ریجنل ہیڈ عتیب اعجاز ، گڈز مارکیٹنگ ڈائیریکٹر سیلز نعمان الحق ، گلریز خان ، میجنر سیلز عامر علی ، افاق ساجد اور میڈیا مینجر سندس رفاقت بھی موجود تھے ،