جدہ نمایندہ خصوصی
*بزنس کیمونٹی اور کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ*
سعودی عرب کے یوم تاسیس کہ موقع پر پاکستان بزنس کیمونٹی مسلم لیگ ن کے عہدیدران اور کارکنان کو دعوت عام دی جاتی ھے جو کہ جدہ کہ معروف ریسٹورینٹ لاثانی اسپنسر 22 فروری 2023 تقریب اور عشائیہ 8 بجے ھوگا
جس میں بزنس کیمونٹی چیمبر آف کامرس کہ انتخابات اور* *تجارتی معاملات امپورٹ* *ایکسپورٹ جس سے وطن عزیز* کہ لئے *ترسیل زر بجھوائی جائے* *اور وھاں سے پاکستانی* مصنوعات امپورٹ کی جائیں گی
جسمیں پاکستان قونصلیٹ کے متعلقہ شعبہ افسران کو بھی دعوت دی ھے
اسموقع پر سٹیج سیکریٹری کہ فرائض *سحرش میمن ادا کریں گی*۔
جن کی تعلیمی قابلیت ماسٹر ڈگری اکاونٹ اینڈ فنانس میں برطانیہ کی* *معروف یونیورسٹی آف* *Northampton*
*سے ماسٹر ڈگری کہ علاوہ *ACCA کی ڈگری ھولڈر بھی ھیں جو کوائنٹم کنسلسٹنسی بزنس کنسلٹنٹ بھی ھیں اور انٹرنیشل بزنس امور پے لیکچر بھی دیتی ھیں اسی سے متعلقہ مسقبل پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے پلیٹ فارم پے فرائص منصبی بحثیت
PRO to Gen Sec
ملک منظور حسین مقرر کی گئی جو پارٹی کہ لئے انشاء اللہ مضبوط آثاثہ ھونگی*جس سے ھماری بزنس کیمونٹی کو ماھرانہ *رائے اور نجی کاروبار کو بین الاقوامی سطح پے لانے کے لئےخدمات پیش کریں گی اور ھم سب انہیں پارٹی میں خوش آمدید اور شمولیت پر مبارک پیش کرتے ھیں*
*اور خصوصی* *طور پر ملک منظور حسین کے اس انتخاب اور پارٹی اور پاکستانی سعودی بزنس کیمونٹی کی ترقی کہ لئے جو سوچنے پر مبارک باد اور خراج تحسین کے مستحق ھیں*جن کی کاوش سے انکا پارٹی میں شمولیت کا خوشآئیند اضافہ ھوگا اور اس پروگرام کو ارگنائز کرنے میں مہر عبدالخالق لک کا خصوصی کردار ھے*