وزیر اعظم کی طرف سے کابینہ اور سرکاری افسران کہ لیے کفائت شعاری اور مراعات میں خاتمہ احس اقدام

وزیر اعظم کی طرف سے کابینہ اور سرکاری افسران کہ لیے کفائت شعاری اور مراعات میں خاتمہ احس اقدام ھے
*مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین اعوان* *ملک اور مہر عبدالحق لک کی مشترکہ کانفرنس*
*مہنگائی کے اسباب عمرانی دور حکومت تھا*
*نمائندہ خصوصی جدہ
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے سے معائدے کو حتمی تشیکل دی ھے جس پر فروری کہ آخر تک عملددرامد ھوگا
عمرانی دور کہ معائدوں سے انحراف جس سے آئی ایم ایف نے معائدہ کہ لئے سخت شرائط رکھی ھیں لیکن خوش ائند بات یہ ھے حکومت نے خود کفایئت شعاری اور برائیت کا اعلان کیا ھے
حکومت نے ثابت کیا مہنگائی کا بوجھ سب مل بوجھ کر برداشت کریں گئے حکومت عوام ملکر جلد اس مہنگائی پر قابو پالیں گئے ملکی ایکسپورٹ اور کفائت شعاری سے ھم نے منزل کا ھدف عبور کرنا ھے بیرون ملک سے ترسیل زر زیادہ بھیج کر بھی ھم ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کریں گئے
ھم مسلم لیگ ن سعودی عرب اپنی حکومت کہ ساتھ ھیں اس مشکل وقت میں بہت سے قربانیوں کی ضرورت ھے جو ھم نے مل جل کر اقدامات کو عملی جامہ پہنانا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں