مرکزی ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا سعودی عرب زوھیب شہزاد کھوکھر کی آج شادی خانہ آبادی ھے

مرکزی ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا سعودی عرب
زوھیب شہزاد کھوکھر کی آج شادی خانہ آبادی ھے جسمین بیرون ملک سے بھی دوست احباب بھی آئے ھیں اس پرمسرت موقع پر مسلم لیگ سعودی عرب کی طرف مبارک سے مبارک جبکہ
*ورکرز کی آن بان شان اور ورکرز کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہونے والے کی پہچان!!!*
*ملک منظور حسین اعوان!!! ®*
*ورکر کو ہمیشہ اس کا مقام اور عزت سے نوازنے اور ساتھ کھڑے ہونے والے کا نام!!!*
*ملک منظور حسین اعوان!!! ®*
*کارکن کسی بھی پارٹی کا اثاثہ ہوتے ہیں!!! ®*
*_ملک منظور حسین اعوان_* نے اپنے منجھلے؛؛ لاڈلے اور متوالے کارکن نائب سوشل میڈیا ھیڈ *ذوہیب شہزاد کھوکھر* کی
**
میں خصوصی شرکت کر کے مثال قائم کر دی..

*ہر ورکر سے جناب کا رویہ ہمیشہ سے برادرانہ رہا ہے!!! ®*

*سیاست کے میدان ہمیشہ کھل کر کھیلنے کے عادی ہیں!!! ®*

*سعودی عرب میں سیاست کا بادشاہ بس ایک ہی نام!!!*

*ملک منظور حسین اعوان!!! ®*

*تیرے جئے پت جمن ماواں*
*کدھرے کدھرے کوئی*

*ایںویں تے نئیں چن ہیریا*
*الڑڑ کملی ہوئی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں