تقریب ولیمہ زوھیب شہزاد کھوکھر مرکزی ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا سعودی عرب کی سیالکوٹ میں دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی سماجی انتظامی اور فوجی بیوروکریسی کی شرکت نے دعوت ولیمہ میں خوشگوار ماحول بنا دی

تقریب ولیمہ
زوھیب شہزاد کھوکھر
مرکزی ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا سعودی عرب کی سیالکوٹ میں دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی سماجی انتظامی اور فوجی بیوروکریسی کی شرکت نے دعوت ولیمہ میں خوشگوار ماحول بنا دیا اور محفل کشت زعفران بن گئی چوہدری احسان الحق باجوہ و صدر گلف ریجن
چوہدری ارمغان سبحانی ایم این اے
رانا عبدالستار ایم پی اے
شیشن جج رضوان ڈار،
کرنل محمد حفیظ
حافظ آمیر علی چیف کوارڈینٹر یورپ، سابق صدر مسلم لیگ ن و کوآڈینیٹر مرزا الطاف حسین سعودی عرب،
عبدالشکور راجپوت وائس چیرمین مسلم لیگ سعودی عرب،سیکرٹری جنرل سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان
رانا محمد اشرف سرپرست اعلی ن لیگ سعودی عرب،
ڈپٹی سیکرٹری جنرل ن لیگ سعودی عرب رانا طارق محمود
ڈی پی او آفس شکایت سیل انچارج آفیسر علی عباس
ڈپٹی سیکرٹری جنرل سعودی عرب رانا طارق محمود،چیرمین عادل عابد بٹ
ایس ایچ او حافظ خالد کمال،ڈی پی او آفس شکایت سیل انچارج آفیسر علی عباس،ڈی پی او آفس شکایت سیل انچارج آفیسر علی عباس ڈی پی او آفس شکایت سیل انچارج ،چوھدری فرمان علی ملتان کہ علاوہ دوست احباب اور رشتہ داروں کی کٹیر تعداد کہ علاوہ بیرون ممالک سے دوستوں کہ تہنیتی پیغامات بھی تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں