برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے 497روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی331روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی238روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں