کھاریاں ھنکر فورم کھاریاں سپریم کورٹ کے فیصلہ کی بھر پور حمایت کرتا ہے،عدالت چیف جسٹس نے آئین پاکستان کے تحفظ کیلئے فیصلہ کر کے وکلاء اور عوام کے دل جیت لیئے، چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد تھنکر فورم کھاریاں کے صدر چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو زبردست حراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا،آئین پاکستان کے تحفظ کیلئے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے تین رکنی بینچ کے ہمراہ فیصلہ کر کے عوام اور وکلاء کے دل جیت لیئے پاکستان کی وکلاء برادری کے ساتھ ساتھ عوامی حلقوں نے بھی چیف جسٹس کے فیصلہ پر اعتماد کا اظہار کر کے اس بات کا اظہار کیا ہے،کہ پاکستان کے بعد پاکستان کا آئین پاکستانی عوام کی ریڈ لائن ہے،اس مو قع پر تھنکر فورم کے ممبران سابق صدر کھاریاں بار راجہ نوید اسد ایڈووکیٹ بھی موجود تھے،