آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیراعظم شہبازشریف کیساتھ نشست پر براجمان

اسلام آباد(نامہ نگار )قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب جاری ہے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ نشست پر براجمان ہیں۔
سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب جاری ہے،سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیراعظم شہبازشریف کیساتھ نشست پر براجمان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں