کھاریاں اے سی آفس کھاریاں کے عقب سے نامعلوم 2006 ماڈل کرولہ کار چوری کر کے لئے گئے،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بشارت علی ولد امانت علی سکنہ موہری شریف،اپنی کرولہ کار نمبری LWG6867کھڑی کر کے کسی ذاتی کام کیلئے دفتر آیا،واپس گیا تو نا معلوم چور کار چوری کر کے فرار ہو چکے تھے،تھانہ صدر کھاریاں میں نامعلوم ملزمان کے خلاف کار چوری کا مقدمہ درج کروانے کیلئے رپورٹ درج کروا دی گئی