مریم نواز شریف چیف آرگنائزر کا مدینہ منورہ پہنچنے پر ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ نے استقبال کیا

مریم نواز شریف چیف آرگنائزر کا مدینہ منورہ پہنچنے پر ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ نے استقبال کیا اور عمرہ ادائیگی کی مبارک باد دی جبکہ اس موقع پر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ تنظیمی عہدیدار بھی موجود تھے جن سرپرست
مدینہ منورہ نمائندہ خصوصی،،
میاں نواز شریف اپنی فیملی مدینہ منورہ پہچنے صدر مسلم۔لیگ مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ نے تنظیمی عہدیدرا کہ ھمراہ استقبال کیا جبکہ چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کا استقبال ڈپٹی وویمن ھیڈ ماریہ صدیقی اور بی بی وڈیری نے والہانہ استقبال کیا وفد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار،حسین نواز سہیل ضیا بٹ شامل تھے
جبکہ مدینہ منورہ کی تنظیم کہ سرپرست اکبر علی، سینر نائب صدر میاں محمد اکرم ، ملک اکرم اعوان، اور دوسرے عہدیدار شامل تھےنواز شریف اپنی فیملی کہ ھمراہ اخری عشرہ مدینہ منورہ عبادت میں گزاریں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں