مسلم لیگ ن کہ سینر نائب سردار محمود الحق ڈوگر کا مدینہ آمد
جاوید اقبال بٹ نے استقبال کیا
رپورٹ۔ مدینہ منورہ آمد پر محمود الحق ڈوگر کا مسلم لیگی عیدیدران نے صدر جاوید اقبال کی قیادت میں استقبال کرنے والوں میں
ماریہ صدیقی
ڈپٹی وویمن ھیڈ سعودی عرب، مدینہ منورہ مسلم لیگ کہ سرپرست، اکبر علی ڈسکہ، سینر نائب صدر صدرمیاں محمد اکرم، نائب صدر جمشید اختر، ڈپٹی جنرل سیکریڑی عدنان جھنگوی نے ملکر اوبرائے ھوٹل اسقبال اور تنظیمی معاملات اور دوسرے امور پر سردار محمود الحق سے مشاورت ھوئی اور ایندہ کہ لائحہ عمل پر بھی معلومات ھوئی ھے