امریکی جریدہ نے بھی چیف جسٹس عطا بندیال اور عمران خان کیخلاف تہلکہ خیر انکشافات لیکس کردیئے بلوم برگ اور وال سٹریٹ کی رپورٹ

امریکی جریدہ نے بھی چیف جسٹس عطا بندیال اور عمران خان کیخلاف تہلکہ خیر انکشافات لیکس کردیئے بلوم برگ اور وال سٹریٹ کی رپورٹ
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ
مدینہ منورہ نے شدید مزمت کرتے ھوئے کہا کہ بین الاقوامی جریدوں کہ مطابق عمران خان نے ایسے حالات پیدا کر دیئے ھیں کہ عمران خان تیزی سے حالات کو بدترین بحران اور انتشار کی سمت دھکیل رھا ھےجس کہ سب بڑے سہولت کار چیف جسٹس عطا اللہ بندیال ھیں
عمران خان کی قبل از وقت الیکشن کی خواھش نے ایک بحران کی طرف دھکیلا ھے ،جس نے دو اسمبلیوں کی تحلیل کرنے کہ بعد از خود نوٹس لیکر چیف جسٹس مددگار/سہولت کار بنگیا ھے اس ایک نہیں بلکہ کئی بین الاقوامی میڈیا نے اس پر لکھا ھےپہلے تو عدالت بدنام ھوئی تھی جسٹس منیر کہ فیصلے سے لیکن ثاقب نثار کی عدالت کہ بعد جن باقیات نے پانامہ فیصلوں سے کئی فیصلے تسلسل سے جن 63/1 ،61ون ایف، 63A,189,180,224,190/2 جیسےفیصلوں،
شہد کی بوتل پر سوموٹو ھیں عظمت سعید، اعجاز الحسن اب فریق بن چکے ھیں
اب ایک اور نئی اڈیو لیکس نکل آئی ھے جہاں خوش دامن مارشل لا لگانے کی دعوت دے رھی ھے جہاں پہلے عدالت عالیہ اور عدالت عظمی جیسے الفاظ لکھا اور پکارتے تھے اس حد تک اھم ترین ھوتے تھے
مگر اب اڈیو لیکس کہ بعد پوری دنیا مزید رسوائی ھو رھی ھے کوئی داماد کورٹ، خوش دامن کورٹ، ساس کورٹ سے منسوب کر رھا ھے
عمران خان دجالی قوتوں کا آلہ کار ھے اور یہ قصدا ملک میں انتشار سے ملک کی بربادی کہ مشن پر گامزن ھے ،پہلے قومی سلامتی کہ دفاعی ادروں کیخلاف ھرزہ سرائی کرواتا رھا فوج کہ جرنیل کو میر جعفر نیوٹرل ،جانور اور کئی غلیظ ناموں سے پکارتا رھا پاکستان کا جھنڈا جلوایا بیرون ممالک پاسپورٹ کو آگ لگوائی حتی کہ مسلمانوں کی مقدس ترین مسجد نبوی میں تقدس اور حرمت کا خیال نہ رکھا گیا اسکہ علاوہ ائی ایم ایف کہ ساتھ اپنے کئے ھوئے معائدوں پر بھی اسکو اپنے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے پنجاب اور پختونخواہ کہ وزرا سے خط لکھوانے پر زور دیا کہ ھم اس معائدے پر عمل درامد نہیں کریں گئے بلکہ 4 سال میں ملک کو مقروص کہ علاوہ عملا ڈیفالٹ کر دیا تھا اعلان ھونا باقی تھا جب خارجہ محاز پر بہت سے دوست ممالک سے حالات خراب کر دیئے تھے کیونکہ عمران خان دجالی قوتوں کا آلہ کار ھے اور جسقدر ملک میں تباھی بربادی کر نا چاھتا حتی المقدور پورہ زور لگاتا رھا ھے اتحادی حکومت نے عدم اعتماد کر کے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال کر سب سے پہلا قدم ملک کو ڈیفالٹ/دیوالیہ سے بچانا تھا جس کہ لئے اسحاق ڈار جو چار مرتبہ کا وزیر خزانہ رہ چکا ھے بڑی محنت اور وسیع تجربہ کاری سے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو پورہ کردیا ھے یہ عمرانی فتنہ کہ سانحہ سے کم نہیں ھے عمران خان کی تمام امیدوں پر اوس پھر گئی ھے چیف جسٹس اور باقیات کہ متعلق جسقدر لیکس اور خوشدامن کی اڈیو لیکس کہ بعد اب ان کو خاموشی سے مسعفی ھوجانا چاھیئے پاکستان مزید بحرانوں کا متحمل نہیں ھو سکتا اور بہتر ھے خاموش عوام کہ غیص و غصب بچ جائیں
عوام کہ مسائل *مہنگائی، بے روزگاری، معشیت کی بحالی ھے* اب بھی وقت ھے عوام کی فلاح و بہبود کا سوچیئے یہی ملکی مفاد میں ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں