ملک میں رول آف لا ءنہیں “مدر ان لاء “کا رول ہے، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (نئی دنیا ) ملک بھر میں چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک کے چرچے ہیں ۔ ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)حافظ حمد اللہ کا بھی چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل آ گیا ۔

حافظ حمد اللہ نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ آڈیو لیکس سے پتا چلا کہ ساس کو مدر اِن لا ءکیوں کہا جاتا ہے۔ ثابت ہوا ملک میں رول آف لا ءنہیں مدر ان لاء کا رول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں