*مدینہ منورہ مسجد نبوی میں راجہ زبیر کی والدہ کی مغفرت کہ لئے پاکستانی کیمونٹی کی دعائیں* راجہ زبیر ڈائریکڑ لیگل وزیر اعلی شکایت سیل پنجاب لاھور کے کی والدہ جن کا گزشتہ روز انتقال ھوا تھا ان کی مغفرت کہ لئے مسجد نبوی میں جاوید اقبال بٹ صدر مسلم۔لیگ مدینہ منورہ اور کیمونٹی نے مغفرت اور جنت میں اعلی مقام اور پسماندگان کہ لئے خصوصی دعا کی ھے،. جبکہ مرحومہ کو ان کہ ابائی گاوں دورہ راجگان بھمبر ازاد کشمیر میں تدفیں کی گئی ھے، اللہ تعالی راجہ زبیر کو اس صدمے میں استقامت اور صبر جمیل عطا فرمائے امین