نفرت،تفریق،
غصہ عمران خان کی سیاست کا طرز عمل ھے، تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں یہ مذہب بیزار افراد کا گروہ ہے
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئے کہا کے بدقسمتی سے تحریک انصاف کہ گمراہ طبقہ کہ نزدیک ملک اور مذہب عمران خان سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے ۔عمران خان کی سیاسی تربیت دجالی قوتوں کی آلہ کار ھے ، جس کا مقصد نفرت منافرت کہ ساتھ اور نوجوان نسل کو ریاستی اداروں اور ان سربراھان کو ھدف تنقید کہ ساتھ نفرت پھیلانا بھی اسی سیاست کا حصہ ھے ۔کل عدلیہ کہ ججز کی حمایت میں 3 واقعات کا ایکدن رونما ھونا سوالیہ نشان ھے، عمران خان نے کہا ھے پاکستان کا حاضر جنرل فیصل نصیر ارشد شریف کو قتل کروانے میں ملوث ھے،اعظم سواتی کییخلاف تمام کاروائی کا محرک اور عمران خان پر 2 مرتبہ قاتلانہ حملے میں بھی ملوث ھے اور اپنی تقریر میں کہتا مجھے کچھ ھوا تو جنرل نصیر کا نام یاد رکھنا ھے عمران خان کہ کے پیرو کاروں کی عقل سلب کرلی ہے، کہ وہ اب عمران خان کو پیغروں سے آگے بڑھ کر نہ جانے کس کا ذات سے تشبیہ دینے کی ناپاک جسارت کرنے لگے ہیں ، مرادن میں پی ٹی آئی کے عدلیہ حمایت ریلی کہ پروگرام کے اختتام پر دعا کے دوران عمران خان کی تعریف میں نعوذباللہ گستاخانہ کلمات کہنے پر مشتعل افراد کے ہاتھوں قتل کیے جانے کے واقعے پر بیرون ملک پاکستانی کیمونٹی اور مسلم لیگی عہدیدران میں سخت تشویش پائی جاتی ھے، تحریک انصاف کا چیرمین اور جماعت ملک کو تباہی کی جانب دھکیل رہی ہے بدقسمتی سے۔سڑکوں پر ڈانس مجروں کے بعد اب بات عریاں ڈانس تک کی نوبت پہنچ چکی ہے ۔ مزید براں لادین قوتیں اس لیے ہی عمران خان کو فنڈنگ اور سپورٹ کررہی ہیں جو اس سے ملک کو تباہ کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے وہیں اسلام کے خلاف بھی ذہن سازی کررہا ہے ۔ اور نوجوانوں کو بھی گمراہ کر رھا ھے جس کے نزدیک ملک اور مذہب عمران خان سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے اہنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئے کہا ۔عمران خان کی تربیت نے ان کے پیرو کاروں کی عقل سلب کرلی ہے کہ وہ اب عمران خان کو پیغروں ( نعوذباللہ) سے آگے بڑھ کر نہ جانے کس کا ذات سے تشبیہ دینے کی ناپاک جسارت کرنے لگے ہیں، پختونخواہ مرادن شہر میں پی ٹی آئی کے پروگرام کے اختتام پر دعا کے دوران عمران خان کی تعریف میں نعوذباللہ گستاخانہ کلمات کہنے پر مشتعل افراد کے ہاتھوں قتل کیے جانے کے واقعے پر اپنا مزیذ کہا یہ عمران خان ملک کو تباہی کی جانب دھکیل رھا ھے سڑکوں پر ڈانس مجروں کے بعد اب بات عریاں ڈانس تک پہنچ چکی ہے ۔ جاوید اقبال بٹ نے کہا لادین قوتیں اس لیے ہی عمران خان کو فنڈنگ کررہی ہیں کہ وہ جہاں ملک کو تباہ کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے وہیں اسلام کے خلاف بھی ذہن سازی کررہا ہے اسوقت ریاست اور حکومت کو سنجیدگی سے قانون سازی یا ایگزیکٹو ارڈر تحریک انصاف پر پابندی لگائی جائے ۔ تاکہ ملک مزید کسی بحران میں نہ پھنسے اور سیاست کی حدود و قیود پار کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے
