لندن(نئی دنیا)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطابق میٹرو پولیٹن پولیس کاکہناہے کہ ایون فیلڈ ہاﺅس کے باہر مظاہروں پر پابندی عائدکردی گئی ،پولیس کاکہناہے کہ نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی ہے۔