وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ لاھور جناح ھاوس /کور کمانڈر پر فوج سے اظہار یکجہتی

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ لاھور جناح ھاوس /کور کمانڈر پر فوج سے اظہار یکجہتی اور تمام شرپسند عناصر توڑ پھوڑ اتشزگی کرنے والوں کو 72 گھنٹے میں گرفتاری خوش ائند ھے
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن نے کہا اس گرفتاری میں جسکا وزیراعظم شہباز نے عندیہ دیا شرپسند،سہولت کار،مددگار، سب قانون کی گرفت میں قانون اور ریاست کی رٹ کو یقینی بنایا جائے اور ملوث سب کرداروں کو قرار واقعی سزا دلوا کر انصاف کا بھول بالا ھوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں