کھاریاں( نئی دنیا ) پنجاب بھر کی طرح تحصیل کھاریاں کے پٹواریوں اور کلرکوں نےقلم چھوڑ ھڑتال کر دی . پٹواریوں اور کلرکوں کی ھڑتال سے شہریوں کےمسائل میں اضافہ . پٹواریوں اور کلرکوں کی ھڑتال سے رجسٹریوں کا کم ٹھپ لاکھوں روپے ریونیو کا نقصان . پنجاب حکومت تنخواہ میں اضافہ 35فیصداور پینشن میںہ17فیصد اضافہ کرے صدر انجمن پٹواریاں تحصیل کھاریاں راجہ غلام فرید۔