اگرچہ ہم سب گل پیر کو ایک کامیڈین کے طور پر جانتے ہیں لیکن اس میں کوئی تضاد نہیں کہ ان کی اصل وجہ شہرت ان کی میوزکویڈیو “وڈیرے کا بیٹا” ہے۔ امریکی حکومت کے سنٹر سٹیج پروگرام کے سابقہ شریک، ریپر اور کامیڈین علی گل پیر نے حال ہی میںایک امریکی موسیقار کے ساتھ مل کر ایک گانا “فخر”ریلیز کیاہے۔فخر آٹھ مختلف ممالک کے نو موسیقاروں نے مل کر بنایا ہے۔